Saturday, August 15, 2020  | 24 Zilhaj, 1441
ہوم   > پاکستان

عید پر زیادہ گوشت کھانا بیمار کرسکتا ہے، طبی ماہرین

SAMAA | - Posted: Aug 1, 2020 | Last Updated: 2 weeks ago
SAMAA |
Posted: Aug 1, 2020 | Last Updated: 2 weeks ago

ہاضمہ بھی بگڑ سکتاہے

عيد قربان پر ضرورت سے زیادہ گوشت کھانے سے پرہیز کریں ورنہ بیمار ہوسکتے ہیں۔

طبی ماہرین کہتے ہیں کہ زیادہ گوشت کھانا بیماریوں کو دعوت دیتا ہے اور مسلسل گوشت کھانے سے ہاضمہ بگڑ سکتا ہے۔

ڈاکٹرز کا کہنا ہے کہ اِس گرمی ميں زيادہ گوشت کھانا پيٹ کی تکليف اور ديگر بيماريوں کو دعوت دينا ہوگا۔

طبی ماہرین کا یہ بھی کہنا ہے کہ پیٹ کےعلاوہ دل کے امراض کا شکار مریضوں کی تعداد میں اضافہ ہو جاتا ہے۔

عيدالاضحیٰ کے موقع پر کھانے ميں احتياط کيساتھ سماجی فاصلہ بھی برقرار رکھیں۔

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube