سرجانی میں جانور کرین سے اتارتے ہوئے نیچے گرگیا

SAMAA | - Posted: Aug 1, 2020 | Last Updated: 11 months ago
Posted: Aug 1, 2020 | Last Updated: 11 months ago

مالک نے جانور کے گرتے ہی ذبح کردیا

کراچی کے علاقے سرجانی ٹاؤن ميں عید الاضحیٰ کے پہلے دن قربانی کا جانور کرين سے اتارتے ہوئے نيچے گرگيا۔

قربانی کے جانور کے کرین سے گرنے کا واقعہ سرجانی سیکٹر 5ڈی ميں پیش آیا۔

بيل کو دوسری منزل سے کرین کی مدد سے اتارا جا رہا تھا کہ اس دوران قربانی کا جانور اپنا توازن کھو بيٹھا اور نيچے آگرا۔ مالک نے جانور کے گرتے ہی ذبح کر دیا۔

بیل کے گرنے کی ويڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہے۔

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے :

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube