Saturday, August 15, 2020  | 24 Zilhaj, 1441
ہوم   > پاکستان

آل پارٹیز پر تمام جماعتیں راضی ہیں، گیلانی

SAMAA | - Posted: Aug 1, 2020 | Last Updated: 2 weeks ago
SAMAA |
Posted: Aug 1, 2020 | Last Updated: 2 weeks ago

کسی صورت فرار کی اجازت نہیں دینگے

سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی کا کہنا ہے کہ آل پارٹیز کانفرنس پر تمام جماعتیں متفق اور متحد ہیں۔

ملتان میں نماز عید کے بعد میڈیا سے گفتگو میں سابق وزیراعظم سید یوسف رضا گیلانی نے کہا ہے کہ جنوبی پنجاب میں بہاولپور اور ملتان سیکریٹریٹ قابل قبول نہیں ، حکومت جنوبی پنجاب کو نہ تو سیکرٹریٹ دینا چاہتی ہے نہ ہی صوبہ دینا چاہتی ہے، موجودہ حکومت کو عوام مسترد کر چکی ہے۔

انہوں نے کہا کہ عید کے بعد ہونے والی آل پارٹیز کانفرنس پر تمام سیاسی جماعتیں متفق اور متحد ہیں۔ حکومت کے دن گنے جا چکے ہیں۔

کشمیر سے متعلق ان کا کہنا تھا کہ کشمیر میں سخت لاک ڈاؤن ہے، انہیں آزادی ہونی چاہیے۔

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube