Sunday, September 27, 2020  | 8 Safar, 1442
ہوم   > پاکستان

کراچی میں مطلع جزوی ابرآلود،شدید حبس،بونداباندی کاامکان

SAMAA | - Posted: Aug 1, 2020 | Last Updated: 2 months ago
SAMAA |
Posted: Aug 1, 2020 | Last Updated: 2 months ago

فائل فوٹو

کراچی میں عید الاضحیٰ کے پہلے روز مطلع 24 گھنٹوں کیلئے جزوی طور پر آبر آلود رہے گا۔

محکمہ موسمیات کے مطابق شہر کراچی میں یک اگست بروز ہفتہ بوندا باندی کا امکان ہے۔

ادارے کی رپورٹ کے مطابق یک اگست کو موسم مرطوب رہے گا۔ صبح کے اوقات مین شہر کا کم سے کم درجہ حرارت 29.5 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔

محکمہ موسمیات کے مطابق آج زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 36 ڈگری سینٹی گریڈ کے درمیان رہنے کا امکان ہے۔

شہر میں مغربی سمت سے ہوائیں 14 کلو میٹر فی گھنٹے کی رفتار سے چل رہی ہیں اور ہوا میں نمی کا تناسب 65 فیصد ہے۔

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube