Tuesday, September 29, 2020  | 10 Safar, 1442
ہوم   > پاکستان

راجن پور:روجھان ميں سی ٹی ڈی کی کارروائی،5دہشتگردہلاک

SAMAA | - Posted: Jul 31, 2020 | Last Updated: 2 months ago
SAMAA |
Posted: Jul 31, 2020 | Last Updated: 2 months ago

راجن پور میں روجھان کےعلاقےعربی ٹبہ ميں سی ٹی ڈی کی کارروائی ميں 5 دہشت گرد مارے گئے ہيں۔

ترجمان سی ٹی ڈی کے مطابق دہشت گردوں سے بارودی مواد برآمد ہوا ہے۔دہشت گرداہم تنصیبات کونشانہ بناناچاہتےتھے۔

سی ٹی ڈی نے بتایا ہے کہ علاقےکوگھیرےمیں لے کرسرچ آپریشن شروع کردیاگیا ہے۔دہشت گردوں کا تعلق کالعدم تنظيم سے بتایا جارہا ہے۔ ہلاک دہشت گردوں کی لاشیں پوسٹ مارٹم کے لیے ڈی ایچ کیو اسپتال منتقل کردی گئیں۔

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube