Friday, January 21, 2022  | 17 Jamadilakhir, 1443

شمالی وزیرستان میں 3عیدیں

SAMAA | - Posted: Jul 30, 2020 | Last Updated: 1 year ago
SAMAA |
Posted: Jul 30, 2020 | Last Updated: 1 year ago

North Waziristan

شمالی وزیرستان میں اس مرتبہ 3 عیدیں منائی جا رہی ہیں جہاں آج عید کی پہلی نماز ادا ہوگئی۔

میر علی سب ڈویژن کے گاؤں حیدر خیل میں آج 30 جولائی کو صبح 7 بجے نماز عید قربان ادا کر دی گئی۔

علماء نے سوشل میڈیا پر اعلان کرتے ہوئے کہا کہ پورے شمالی وزیرستان میں کل یعنی 31 جولائی کو عید قربان کی نماز صبح 7 بجے ادا کی جائے گی۔

میرانشاہ کے تبلیغی مرکز میں سب سے بڑا اجتماع ہوگا۔

یکم اگست بروز ہفتے کو حکومتی سطح پر عید الاضحیٰ منائی جائے گی۔

WhatsApp FaceBook
تازہ ترین
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube