گھوٹکی: مرغا 8ماہ بعد رہا

SAMAA | - Posted: Jul 30, 2020 | Last Updated: 10 months ago
SAMAA |
Posted: Jul 30, 2020 | Last Updated: 10 months ago

جوئے کے دوران 5مرغوں کو تحویل میں لیا تھا

گھوٹکی ميں سول کورٹ کے حکم کے بعد مرغے کو 8 ماہ بعد تھانے سے رہا کر ديا گيا۔

پولیس نے جوئے کے دوران 5 مرغوں کو تحويل ميں ليا تھا جس میں سے ايک کو رہائی مل گئی جبکہ 4 مرغے اب بھی کندھ کوٹ ميں قيد ہيں۔

جوہی تھانے کے 4 انوکھے قیدی

تھانہ جروار گھوٹکی ميں مرغے کو 8 ماہ قيد برداشت کرنا پڑی۔

پولیس کے مطابق مالک مہينوں تک اسے لينے نہيں آيا لیکن ہم نے مرغے کا خيال رکھا۔ مرغے کے پاؤں ميں مہينوں تک رسی باندھ کر قيد رکھا گيا۔

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے :

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube