Thursday, October 1, 2020  | 12 Safar, 1442
ہوم   > پاکستان

ملک بھرمیں یکساں تعلیمی نصاب کامسودہ تیار،وزارتِ تعلیم

SAMAA | - Posted: Jul 30, 2020 | Last Updated: 2 months ago
SAMAA |
Posted: Jul 30, 2020 | Last Updated: 2 months ago

وفاقی وزارتِ تعلیم نےملک بھرمیں یکساں تعلیمی نصاب کامسودہ تیارکرلیا ہے۔

وزارت تعلیم کے مسودے کے تحت انگریزی مضمون کے بجائے زبان کےطور پر پڑھائی جائےگی۔ اسلامیات گریڈ3کے بجائے گریڈ ون سےعلیحدہ مضمون ہوگا۔ یکساں نصاب قرآن اور سنت کی تعلیمات پرمبنی ہوگا۔

اس کےعلاوہ نصاب میں قائداعظم اورعلامہ اقبال کا ویژن شامل کیاجائےگا۔ تعلیمی نصاب میں ماحولیاتی تبدیلی سےمتعلق امورشامل ہوں گے۔ نصاب میں شہریت،تاریخ،ملکی معیشت اور ثقافت کو شامل کیاجائےگا۔ جمہوریت،حب الوطنی اور قانون کی حکمرانی یکساں نصاب کا حصہ ہوگی۔

مسودےمیں بتایا گیا ہے کہ ریاضی کے بنیادی اصول،شرحِ خواندگی اور سماجی ترقی بھی نصاب کاحصہ ہوگی۔ بچوں کےتحفظ سےمتعلق مواد بھی یکساں نصاب میں شامل ہوگا۔ انسانی حقوق اور سماجی ترقی بھی نصاب کا حصہ ہوگی۔

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube