Thursday, October 22, 2020  | 4 Rabiulawal, 1442
ہوم   > پاکستان

مالم جبہ میں سیاحوں کی رہنمائی کے لئےٹورسٹ پولیس خدمات انجام دےگی

SAMAA | - Posted: Jul 30, 2020 | Last Updated: 3 months ago
SAMAA |
Posted: Jul 30, 2020 | Last Updated: 3 months ago

محفوظ بنانے کےساتھ مزیدسرسبز وشاداب بھی بنايا جارہا ہے

مالم جبہ میں ٹورسٹ پولیس اسٹیشن کاسنگ بنیاد رکھ دیا گيا۔ لینڈسلائیڈنگ ہو یا کوئی بھی مسئلہ،سوات آنے والے سیاحوں کو اب پریشان ہونے کی ضرورت نہیں رہے گی۔

مالم جبہ میں سیاحوں کی رہنمائی کے لئےٹورسٹ پولیس خدمات انجام دے گی۔ڈی پی او سوات نے ٹورسٹ تھانے کا سنگ بنیاد رکھ دیا ہے۔کرونا کی وباءختم ہوتےہی اہلکاراپنی خدمات انجام دیں گے۔

وادی مالم جبہ کوپہلے سے زيادہ محفوظ بنانے کےساتھ مزیدسرسبز وشاداب بھی بنايا جارہا ہے۔

پوليس کےاعلیٰ افسران کاکہنا ہے کہ مالم جبہ کے بعد وادی کالام سمیت دیگرسیاحتی مقامات پربھی ٹورسٹ پولیس تعینات کی جائےگی۔

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے :

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube