Friday, September 25, 2020  | 6 Safar, 1442
ہوم   > پاکستان

کراچی مویشی منڈی:خریداروں کا رش بڑھ گیا

SAMAA | - Posted: Jul 30, 2020 | Last Updated: 2 months ago
SAMAA |
Posted: Jul 30, 2020 | Last Updated: 2 months ago

مارکیٹ کے اوقات بھی مقرر

عید کے دن جوں جوں قريب آتے جارہے ہيں وہیں کراچی کی مویشی منڈی ميں جانوروں کی خريداری ميں اضافہ ہوگيا ہے۔ مویشی منڈی کے اوقات حکومت کی جانب سے صبح 7 بجےسے 11 بجے تک مقرر کردیئے گئے ہیں۔ یہاں اس وقت کتنی تعداد میں لوگ موجود ہیں اورجانوروں کی کیا قیمتیں ہيں یہ سب جانتے ہیں سما کے نمائندے ياسر حسين سے۔

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube