Monday, August 10, 2020  | 19 Zilhaj, 1441
ہوم   > پاکستان

کراچی میں ایدھی سروس 10گھنٹے بعد بحال

SAMAA | - Posted: Jul 29, 2020 | Last Updated: 2 weeks ago
Posted: Jul 29, 2020 | Last Updated: 2 weeks ago

EDHI NIGH

کراچی میں فلاحی ادارے ایدھی کے فون نمبرز 10 گھنٹے بند رہنے کے بعد بحال ہوگئے۔

ترجمان ایدھی نے پی ٹی سی ايل کی جانب سے لائن ميں خرابی کا بتايا تھا اور کہا تھا کہ پورا دن ايدھی کے فون بند رہيں گے۔

ايدھی 115 اور ديگر انفارميشن بيورو کے تمام فون بند رہے سے کراچی کيلئے ايدھی ايمبولينس سروس معطل ہوگئی تھی۔

شہریوں کو ايمرجنسی کيلئے 02132331813 نمبر دیا گیا تھا۔

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube