Wednesday, September 30, 2020  | 11 Safar, 1442
ہوم   > پاکستان

کراچی:بارشوں کاموجودہ اسپيل ختم،محکمہ موسميات

SAMAA | - Posted: Jul 29, 2020 | Last Updated: 2 months ago
SAMAA |
Posted: Jul 29, 2020 | Last Updated: 2 months ago

Karachi, Weather, Clouds

کراچی میں رواں ماہ مزید بارش کو کوئی امکان نہیں ہے۔

محکمہ موسمیات نے بتایا ہے کہ کراچی میں رواں سیزن میں بارشوں کاموجودہ اسپيل ختم ہوگیا ہے۔ تاہم شہر کی فضاؤں میں موجود بادلوں کےباعث ہلکی بونداباندی متوقع ہے۔

محکمہ موسميات کی جانب سے مزید بتایا گیا کہ کراچی ميں دوتين دن تک بارشوں کاامکان نہيں ہے۔

رواں ماہ مون سون سیزن میں بارشوں کے2 اسپیل آئے تھے۔کراچی میں رواں ہفتے ہونےوالی بارش نے شہر میں جل تھل کردیا۔ شہر میں کئی ملی میٹر بارش ہوئی جس سے سیوریج کا نظام شدید متاثر ہوا۔ نشیبی علاقوں میں پانی بھرنےسے شہریوں کے معمولات زندگی بری طرح متاثر ہوئے۔

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube