Monday, August 10, 2020  | 19 Zilhaj, 1441
ہوم   > پاکستان

کراچی:فلاحی ادارےایدھی کانيٹ ورک عارضی طورپربند

SAMAA | - Posted: Jul 29, 2020 | Last Updated: 2 weeks ago
Posted: Jul 29, 2020 | Last Updated: 2 weeks ago

فائل فوٹو

پاکستان کےسب سےبڑےفلاحی ادارے کا کراچی ميں نيٹ ورک بند ہوگیا ہے۔

ترجمان ایدھی نے بتایا ہے کہ فلاحی ادارے کے نمبر 115 اور ديگر انفارميشن بيوروکےتمام فون بند ہوگئے ہیں۔ ترجمان کے مطابق کراچی کيلئے ايدھی ايمبولينس سروس معطل ہوگئی ہے۔

ترجمان ايدھی نے مزید بتایا کہ پی ٹی سی ايل کی جانب سےلائن ميں خرابی کابتايا گيا ہے،اس لئےبدھ کوپورا دن ايدھی سینٹر کی ٹیلی فون سروس بند رہے گی۔

ترجمان کی جانب سے یہ بھی کہا گیا کہ ايمرجنسی کےلیے شہری 02132331813پررابطہ کريں۔

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube