Tuesday, September 29, 2020  | 10 Safar, 1442
ہوم   > پاکستان

باجوڑ:سرحدپارسےدہشتگردوں کاحملہ،لانس نائیک سمیع اللہ شہید

SAMAA | - Posted: Jul 29, 2020 | Last Updated: 2 months ago
SAMAA |
Posted: Jul 29, 2020 | Last Updated: 2 months ago

سال 2017 میں لی گئی پاک افغان بارڈر کے علاقے انگور اڈہ کی تصویر

ضلع باجوڑ کے علاقے میں سرحد پار افغانستان سے کیے گئے حملے میں پاک فوج کے لانس نائیک سمیع اللہ شہید ہوگئے۔

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ ( آئی ایس پی آر) کی جانب سے جاری رپورٹس کے مطابق ضلع باجوڑ کے علاقے میں سرحد پار افغانستان سے پاکستانی سیکیورٹی فورسز کی چیک پوسٹ کو نشانہ بنایا گیا۔

ترجمان کے مطابق دشمن کی فائرنگ سے چیک پوسٹ پر تعینات لانس نائیک سمیع اللہ شہید ہوگئے۔ شہید کے جسدخاکی کو کمبائنڈ ملٹری اسپتال ( سی ایم ایچ) منتقل کردیا گیا ہے۔

حملے سے چیک پوسٹ کو بھی شدید نقصان پہنچا۔

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube