Tuesday, September 29, 2020  | 10 Safar, 1442
ہوم   > پاکستان

جب بارش ہوتی ہے،تو پانی آتا ہے،بلاول بھٹو

SAMAA | - Posted: Jul 28, 2020 | Last Updated: 2 months ago
SAMAA |
Posted: Jul 28, 2020 | Last Updated: 2 months ago

بلاول کی بات پر وزیراعظم اور مرادسعید کا جواب

آپ کو پی پی چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا وہ شہرہ آفاق بیان تو یاد ہوگا، جو انہیں کراچی میں بارش کے بعد بننے والی ابتر صورت حال پر دیا تھا کہ " جب بارش ہوتی ہے تو پانی آتا ہے"۔ بلاول کا یہ بیان دینا گویا ان کیلئے غضب ہوگیا تھا اور مخالفین نے ان کے اس بیان کو اکثر اوقات اپنی تقاریر اور خطاب میں بھی تنقید کا نشانہ بنایا۔ اس ویڈیو میں وہ تمام لمحات یکجہ کرکے حکمرانوں کو دیا دلائیں گے کہ صرف ایک دوسرے پر تنقید ہی نہیں بلکہ عوامی بنیادی سہولیات سے محروم اس شہر کراچی کیلئے حقیقی معنوں میں کوئی کام کیا جائے، جہاں دورے صرف ہیلی کاپٹر پر ہی نہیں کچی آبادیوں اور محلوں میں زمین پر جا کر کیے جائیں تاکہ آپ کو عوام کی بے بسی، مجبوری اور ان کی مشکلات کا ادراک ہوسکے۔

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube