Tuesday, September 29, 2020  | 10 Safar, 1442
ہوم   > پاکستان

اسلام آباد:الیکٹرک گاڑیاں چارج کرنےوالاپہلااسٹیشن فعال

SAMAA | - Posted: Jul 27, 2020 | Last Updated: 2 months ago
SAMAA |
Posted: Jul 27, 2020 | Last Updated: 2 months ago

ماحولیاتی آلودگی پرقابو پانےکےساتھ اخراجات بھی کم ہوں گے

اسلام آباد میں پہلا چارجنگ اسٹیشن فعال ہوگیا ہے۔ دوسرا اسٹیشن اگلے ماہ فعال ہوگا۔ الیکٹرک گاڑیوں کی بیٹری چارجنگ کے مسائل بھی نہیں ہوں گے۔

اسلام آباد میں سیکٹر ایف 7 میں پہلا الیکٹریکل وہیکل چارجنگ یونٹ قائم کردیا گیا ہے۔ای کارزاسٹیشن پر بیک وقت 3 گاڑیاں چارج ہونگی۔ پی ایس او نے بھی سروس کا ٹیسٹ مکمل کرلیا ہے۔ وفاقی وزیرعمر ایوب دو تین روز میں یونٹ کا افتتاح کرکےباضابطہ چارجنگ کی لاگت کا اعلان کریں گے۔چارجنگ سروس پر لوڈ شینڈنگ اثر انداز نہیں ہوگی۔

اسلام آباد میں جناح ایونیو میں بھی ایک اور چارجنگ اسٹیشن کی تعمیر شروع کردی گئی ہےجواگلےماہ فعال ہوگا۔گاڑیوں کو ڈیزل اور پٹرول سےبجلی پرمنتقلی سےماحولیاتی آلودگی پرقابو پانے کےساتھ اخراجات بھی کم ہوں گے۔

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
first electric car pump station in Pakistan,electric car charging station in Pakistan,electric car charging pump, Charging stations in Islamabad,Pakistan’s first Electric Vehicle charging station, electric car charging stations Islamabad
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube