Thursday, October 1, 2020  | 12 Safar, 1442
ہوم   > پاکستان

بارشوں میں کیسے محفوظ رہیں،کےالیکٹرک کی ہدایات

SAMAA | - Posted: Jul 26, 2020 | Last Updated: 2 months ago
SAMAA |
Posted: Jul 26, 2020 | Last Updated: 2 months ago

فائل فوٹو

کے الیکڑک نے بارشوں کے دوران عوام کو محفوظ رکھنے کیلئے احتیاطی تدابیر جاری کردیں۔

ترجمان کے الیکٹرک کے مطابق بارش کی صورت میں شہری باہر نکلتے ہوئے احتیاط کریں۔ غیر قانونی ذرائع سے بجلی کاحصول جان لیوا ہے۔

شہری ٹوٹے تاروں، کھمبوں اور پی ایم ٹیز سے دور رہیں۔

ترجمان کا مزید کہنا ہے کہ بارش میں برقی آلات کا غیر محفوظ استعمال حادثات کاسبب بن سکتا ہے۔ قربانی کے جانوروں کو بجلی کے کھمبوں کيساتھ باندھنا خطرناک ہے۔

مویشیوں کیلئے ہینگر لائٹس اور غیر محفوظ بجلی کا انتظام بھی حادثات کا سبب بن سکتا ہے۔

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube