جوہی تھانے کے 4 انوکھے قیدی

SAMAA | - Posted: Jul 25, 2020 | Last Updated: 11 months ago
SAMAA |
Posted: Jul 25, 2020 | Last Updated: 11 months ago

ضلع دادو کے شہر جوہی میں 4 مرغے 9 ماہ سے پولیس تحویل میں ہیں۔

جوہی پولیس اسٹیشن کے ایس ایج او ممتاز سرکی کا کہنا ہے کہ یہ مرغے جوئے کے اڈے پر پولیس چھاپے کے دوران تحویل میں لئے گئے تھے، انہیں جوئے بازی کیلئے پالا گیا تھا، اڈہ چلانے والے انہیں لڑوا کر جوئے بازی میں استعمال کرتے تھے۔

پولیس کے مطابق فرسٹ سول جج کی عدالت میں یہ مقدمہ چل رہا ہے اور عدالت کے حکم پر یہ مرغے مال خانے میں بطور کیس پراپرٹی رکھے گئے ہیں۔

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے :

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube