Monday, September 28, 2020  | 9 Safar, 1442
ہوم   > پاکستان

فیڈرل بورڈنےمیٹرک کےنتائج سےمتعلق پالیسی تبدیل کردی

SAMAA | - Posted: Jul 25, 2020 | Last Updated: 2 months ago
SAMAA |
Posted: Jul 25, 2020 | Last Updated: 2 months ago

فیڈرل بورڈ نے میٹرک کے نتائج سے متعلق پالیسی میں پھر تبدیلی کردی ہے۔

فیڈرل بورڈ نےمیٹرک میں 40 فیصد مضامین میں فیل ہونے والے طلبہ کو پاس کرنےکا فیصلہ کیا ہے۔ فیڈرل بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن نے نوٹیفیکیشن جاری کردیا ہے۔

بورڈ حکام کے مطابق سابق یا پرائیویٹ امیدوار اِس پالیسی سے مستفید ہوسکیں گے۔جوامیدوار 40 فیصد مضامین میں فیل تھے،اُنہیں پاس کردیاجائےگا۔ نوٹیفکیشن کےمطابق ایسےتمام امیدواروں کےنتائج کااعلان جلدکردیاجائےگا۔

واضح رہے کہ فیڈرل بورڈ نے پہلے سابق اور پرائیویٹ امیدواروں کو سالانہ نتائج میں پاس نہیں کیا تھا۔

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube