Wednesday, September 30, 2020  | 11 Safar, 1442
ہوم   > پاکستان

سوشل میڈیا پر ہرگز پابندی نہیں لگائی جائے گی،عمران خان

SAMAA | - Posted: Jul 25, 2020 | Last Updated: 2 months ago
SAMAA |
Posted: Jul 25, 2020 | Last Updated: 2 months ago

فائل فوٹو

وزیراعظم عمران خان نے سوشل میڈیا کی مختلف ایپس پر پابندی کا نوٹس لیتے ہوئے آئندہ ہفتے پیشرفت رپورٹ طلب کرلی۔

ترجمان وزیراعظم ہاؤس کے مطابق وزيراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ سوشل میڈیا پر ہرگز پابندی نہیں لگائی جائے گی، تاہم اداروں، شخصیات کی تضحیک اور جھوٹی مہم چلانے کی اجازت بھی نہیں دی جا سکتی۔

وزیراعظم عمران خان نے ہفتہ 25 جولائی کو سوشل میڈیا ریگولیشن رولز کی تیاری نہ ہونے کا نوٹس لیتے ہوئے وزارت انفارمیشن ٹیکنالوجی ( آئی ٹی ) اور ( پی ٹی اے ) حکام کو ریگولیشن پر کام تیز کرنے کی ہدایت کردی، جب کہ وزیراعظم عمران خان نے آئندہ ہفتے پیشرفت رپورٹ بھی طلب کرلی۔

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube