Wednesday, September 30, 2020  | 11 Safar, 1442
ہوم   > پاکستان

کراچی:لیاقت آبادمیں ڈی ایس پی آفس پرکریکر حملہ

SAMAA | - Posted: Jul 25, 2020 | Last Updated: 2 months ago
Posted: Jul 25, 2020 | Last Updated: 2 months ago

کوئی جانی نقصان نہیں ہوا

کراچی کےعلاقےلیاقت آباد میں ڈی ایس پی آفس پر کریکر حملہ کیا گیا تاہم کریکر نہ پھٹنے سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔

پولیس کےمطابق ہفتےکی دوپہر تقریبا 2 بجے کراچی کے علاقے لیاقت آباد میں ڈی ایس پی آفس پر نامعلوم ملزمان نے کریکر پھینکا۔ فاصلہ زیادہ ہونے کی وجہ سے کریکر نہ پھٹ سکا۔

ایس ایس پی سینٹرل عارف اسلم راؤ نے بتایا کہ واقعے کے بعد بم ڈسپوزل اسکواڈکوطلب کرليا گیا۔

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube