Thursday, October 22, 2020  | 4 Rabiulawal, 1442
ہوم   > پاکستان

عمرقیدکاٹنےوالے101سالہ قیدی کی ہائيکورٹ ميں رہائی کی اپیل

SAMAA | - Posted: Jul 25, 2020 | Last Updated: 3 months ago
SAMAA |
Posted: Jul 25, 2020 | Last Updated: 3 months ago

فوٹو: فائل

گجرات جیل میں عمرقید کاٹنے والے 101 سالہ قیدی مہدی خان نے لاہور ہائيکورٹ ميں رہائی کی اپیل دائر کردی ہے۔

عدالت نے محکمہ داخلہ کو جیل قوانين کے تحت فیصلہ کرنے کا حکم دے ديا ہے۔مجرم کے وکیل نے بتایا ہے کہ قیدی کی عمر100 سال سے زائد اور وہ بيمار ہے، طبی حالت جانچنے کيلئے میڈیکل بورڈ قائم کیا جائے۔

مجرم کو سال 2006میں گجرات میں 7 افراد کے قتل کے مقدمے میں سزا سنائی گئی تھی۔ ایڈوکیٹ نے بتایا کہ 2009میں ٹرائل کورٹ نے مہدی خان کو بری کیا تھا تاہم مدعی نے لاہورہائی کورٹ میں اپیل دائر کی اور 2019 ميں عمر قید کی سزا سنائی گئی۔

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے :

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube