Tuesday, September 29, 2020  | 10 Safar, 1442
ہوم   > پاکستان

سوشل میڈیا پراسلامک یونیورسٹی کی ساکھ متاثرکرنےپرقانونی کارروائی ہوگی

SAMAA | - Posted: Jul 23, 2020 | Last Updated: 2 months ago
SAMAA |
Posted: Jul 23, 2020 | Last Updated: 2 months ago

انٹرنیشنل اسلامک یونیورسٹی نے فوری طور پر سوشل میڈیا یوزایج پالیسی کے نام پرملازمین، طلباء اور دیگر افراد پر پابندیاں عائد کردی ہیں۔

پریزیڈنٹ اسلامک یونیورسٹی کی جانب سےباقاعدہ نوٹیفیکشن جاری کردیا گیا ہے۔

یونی ورسٹی کی جانب سے جاری نوٹیفیکیشن کے مطابق ان پابندیوں کے تحت کوئی شخص بھی یونیورسٹی کی پالیسزپرتنقید نہیں کر سکے گا۔

نوٹی فیکیشن میں بتایا گیا ہے کہ یونیورسٹی یا ملازمین کی ساکھ متاثر کرنے والوں سے یونیورسٹی قوانین کے تحت نمٹا جائے گا۔

ملازمین کو ای اینڈ ڈی ایکٹ 1987، طلباء کو کنڈکٹ رولز جبکہ دیگر افراد پر ایف آئی اے سائبرکرائم رولز کے تحت کاروائی کی جائے گی۔

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube