Thursday, October 22, 2020  | 4 Rabiulawal, 1442
ہوم   > پاکستان

سوات:تاریخی سفیدمحل سیاحوں کی توجہ کا مرکز

SAMAA | - Posted: Jul 20, 2020 | Last Updated: 3 months ago
SAMAA |
Posted: Jul 20, 2020 | Last Updated: 3 months ago

مینگورہ سے 15 کلومیٹرکےفاصلےپرواقع

سوات کا تاریخی سفید محل ریاستی دور کا شاہکار ہے اورسیاحوں کی توجہ کا مرکز بھی ہے۔ بیرون ملک سے آنے والےمحل کودیکھ کر دنگ رہ جاتے ہیں۔

سوات میں فلک بوس پہاڑوں اور سرسبز جنگلات کے بیچوں بیچ وادیِ مرغزار کا سفيد محل فن تعمیر کا شہکار ہے۔ 1941 میں تعمیر ہونے والا تاریخی محل مینگورہ شہر سے صرف 15 کلومیٹر کی دوری پرہے۔

وائٹ پیلس سوات کےنام سےاس محل کی عمارت سوات کےحکمران کا کیمپ ہاؤس ہوا کرتی تھی۔

حسن کی وادی سوات کا موسم سہانا اورنظارے دلفریب ہیں۔ یہی وجہ ہےکہ غیر ملکی سیاح بھی مشرق کے سویٹزرلینڈ کے دیوانے بن جاتے ہیں۔

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے :

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube