Wednesday, October 20, 2021  | 13 Rabiulawal, 1443

سوہاوہ میں لگی مویشی منڈی میں نہ جانور نہ خریدار

SAMAA | - Posted: Jul 20, 2020 | Last Updated: 1 year ago
SAMAA |
Posted: Jul 20, 2020 | Last Updated: 1 year ago

شہریوں کی شکایات

عید قرباں قریب آتے ہی جہاں ملک بھر میں مویشی منڈیاں سج گئی ہیں، وہیں سوہاوہ میں لگائی جانے والی منڈی میں نہ کوئی خریدار ہے اور نہ ہی مویشی۔ شہریوں کا کہنا ہے کہ 3 کلو میٹر دور منڈی میں جانےکيلئے رکشہ 50 روپے لیتا ہے۔ مویشیوں کوگاڑی پرمنڈی ليکر جانا پڑتا ہے۔ شہر کے قریب اگرمنڈی ہو تو زیادہ سہولت ہوگی۔ یہ کیا ماجرا ہے بات کرتے اپنے نمائندے امتیاز بیگ سے۔

WhatsApp FaceBook
تازہ ترین
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube