Saturday, September 19, 2020  | 30 Muharram, 1442
ہوم   > پاکستان

ملتان:دريائےچناب میں ڈوبنےوالےبچےکی لاش نکال لی گئی،2کی تلاش جاری

SAMAA | - Posted: Jul 20, 2020 | Last Updated: 2 months ago
SAMAA |
Posted: Jul 20, 2020 | Last Updated: 2 months ago

ملتان ميں دريائے چناب پر پکنک منانے کے دوران ڈوبنے والے تين بچوں ميں سے دس سالہ عبدالصمد کی لاش نکال لی گئی۔

ملتان میں اتوار کو دریائے چناب پر پکنک منانےآئے خاندان کے 3 بچے ڈوب گئے تھے۔ بچوں کو دریا سے نکالنے کے لیے ریسکیو آپریشن شروع کیا گیا۔

پیر کی صبح ایک بچے کی لاش نکال لی گئی۔ بچے کی شناخت 10 سالہ عبدالصمد کے نام سے ہوئی ہے۔2 بچوں کی لاش نکالنے کے لئے ريسکيو آپريشن جاری ہے۔

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube