Tuesday, September 29, 2020  | 10 Safar, 1442
ہوم   > پاکستان

حیدری مارکیٹ سے ایک کروڑ روپے کا سونا چوری

SAMAA | - Posted: Jul 19, 2020 | Last Updated: 2 months ago
Posted: Jul 19, 2020 | Last Updated: 2 months ago

کراچی کی حيدري مارکيٹ ميں سنار کی 2 دکانیں لوٹ لی گئیں، ملزمان ايک کروڑ روپے کے زيورات چوری کرکے لے گئے۔

پولیس کے مطابق کراچی کے علاقے حیدری کی فرحان مارکیٹ میں سنار کی 2 دکانوں میں چوری کی گئی، ملزمان دونوں دکانوں سے ڈیڑھ کلو وزنی سونے کے زیورات لوٹ کر لے گئے۔

پولیس کا کہنا ہے کہ چوری کئے گئے زیورات کی مالیت سوا کروڑ روپے ہے، شک کی بناء پر مارکیٹ کے دو چوکیداروں کو حراست میں لے کر تفتیش شروع کردی گئی۔

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube