Sunday, September 20, 2020  | 1 Safar, 1442
ہوم   > پاکستان

لانڈھی میں تیزرفتار بس کوحادثہ، خاتون جاں بحق، 3افراد زخمی

SAMAA | - Posted: Jul 18, 2020 | Last Updated: 2 months ago
Posted: Jul 18, 2020 | Last Updated: 2 months ago

کراچی کے علاقے لانڈھی ميں بس کے بریک فیل ہوگئے تیز رفتار گاڑی ديوار توڑتی ہوئی ٹاؤن آفس ميں گھس گئی، حادثے ميں خاتون جاں بحق اور 3 افراد زخمی ہوگئے۔

کراچی کے علاقے لانڈھی میں تیز رفتار بس بریک فیل ہونے کے باعث ڈرائیو سے بے قابو ہوکر ٹاؤن آفس کی دیوار توڑتی ہوئی اندر جاگھسی۔

پولیس کے مطابق حادثے میں ایک خاتقن جاں بحق اور 3 افراد زخمی ہوگئے۔

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube