Wednesday, September 30, 2020  | 11 Safar, 1442
ہوم   > پاکستان

ملتان:ڈکیتی میں ملوث گینگ کے8ملزمان گرفتار،پولیس

SAMAA | - Posted: Jul 18, 2020 | Last Updated: 2 months ago
SAMAA |
Posted: Jul 18, 2020 | Last Updated: 2 months ago

ملتان پولیس نے چوری ڈکیتی میں ملوث 3 گینگ کے 8 ملزمان کوگرفتارکرلیا۔ملزمان سے نقدی اور موٹرسائیکلیں برآمد کر لی گئیں۔

ہفتے کو تھانہ لوہاری گیٹ کی پولیس نے مختلف علاقوں میں کارروائی کرتے ہوئے شان گینگ اوراصغرچنر گینگ کے 8 ملزمان گرفتار کرلئے۔ گرفتار ملزمان سے لوٹی گئی رقم برآمد کرکے متاثرین کوواپس کردی گئی۔

پولیس کےمطابق ملزمان متعدد وارداتوں میں ملوث تھے،ان کےقبضہ سے6 موٹرسائیکلیں بھی برآمد کرلی گئیں جبکہ مزید تفتیش کاعمل جاری ہے۔

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube