Thursday, August 6, 2020  | 15 Zilhaj, 1441
ہوم   > پاکستان

کراچی کیلئے بجلی کی قیمتوں میں اضافے کا فیصلہ مؤخر

SAMAA | - Posted: Jul 16, 2020 | Last Updated: 3 weeks ago
SAMAA |
Posted: Jul 16, 2020 | Last Updated: 3 weeks ago

IMRAN KHAN, KARACHI, KE

وزيراعظم نے کراچی کيلئے بجلی کی قيمتوں ميں 2.89 پيسے اضافے کا فيصلہ موخر کرديا۔

وفاقی وزیر امین الحق نے سماء سے خصوصی گفتگو میں کہا کہ وزیراعظم نے کراچی میں بجلی کی فی یونٹ قیمتوں میں اضافے کا فیصلہ موخر کر دیا ہے۔

وفاقی وزیر برائے آئی ٹی نے کہا کہ وزیراعظم نے فیصلے سے کراچی کی عوام کے دل جیت لیے اور ان کے فیصلے پر انہیں زبردست خراج تحسین پیش کرتے ہیں۔

کابینہ کمیٹی میں امین الحق اور اسد عمر نے بجلی کی قیمتوں میں اضافے کی مخالفت کی تھی۔

واضح رہے کہ اقتصادی رابطہ کمیٹی نے کراچی کے کیے بجلی کی فی یونٹ قیمت بڑھانے کا فیصلہ کیا تھا۔

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube