Thursday, August 13, 2020  | 22 Zilhaj, 1441
ہوم   > پاکستان

کراچی:اسٹریٹ کرائم سےسب سےزیادہ متاثرہ علاقے

SAMAA | - Posted: Jul 16, 2020 | Last Updated: 4 weeks ago
Posted: Jul 16, 2020 | Last Updated: 4 weeks ago

عدالتوں سےرہاہوکردوبارہ لوٹ مارکررہےہيں۔

کراچی کے کچھ علاقے اسٹریٹ کرائم کے ہاٹ اسپاٹ بن چکےہيں۔ یہاں اسٹريٹ کرمنلز دندناتے پھرتے ہیں۔

کراچی کےعلاقے ڈيفنس اورکورنگی کوملانےوالاجام صادق پُل اسٹريٹ کرمنلزکيلئے اہم مقام ہے۔ یہاں پولیس کی عدم موجودگی کے باعث جرائم بڑھ رہے ہیں۔

کورنگی سےاورنگی تک کوئی علاقہ لٹيروں سےمحفوظ نہيں ہے۔نیپاچورنگی،ایف بی ایریا،گلشن اقبال سمیت بیشترایسےمقامات ہیں جہاں ملزمان باآسانی وارداتیں کرتے ہیں۔

ضلع وسطی بھی کرمنلزکيلئےہاٹ اسپاٹ ہے۔پوليس نے بتایا ہے کہ شہرمیں اُنیس سوسےزائداسٹریٹ کرمنلزدندنارہےہيں ليکن ناقص تفتيش کی وجہ سےسيکڑوں ملزمان گرفتارہونےکےباوجودعدالتوں سےرہاہوکردوبارہ لوٹ مارکررہےہيں۔

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube