بیل کی آؤ بھگت جاری
ملتان میں قربانی کے جانوروں کو گھروں میں پالنے کا رجحان بڑھ گیا ہے۔ شہری نے گھر میں سفید ٹائیگر نامی بیل پال رکھا ہے، جس کا قد 6 فٹ اور جسامت بھاری بھرکم ہے۔ سفید ٹائیگ کی عید سے پہلے خوب خدمت کی جارہی ہیں ۔ دیکھیئے نمائندے محسن علی کی یہ رپورٹ