Saturday, August 8, 2020  | 17 Zilhaj, 1441
ہوم   > پاکستان

بی آرٹی پشاور کے اسٹیشن سے سامان چوری، مقدمہ درج

SAMAA | - Posted: Jul 15, 2020 | Last Updated: 3 weeks ago
SAMAA |
Posted: Jul 15, 2020 | Last Updated: 3 weeks ago

چوکیدار کی موجودگی میں لفٹ کے کاؤنٹر ویٹ چوری ہوگئے

خیبرپختونخوا کا میگا پراجیکٹ بی آر ٹی مکمل تو نہ ہوسکا مگر اسٹيشن ميں موجود سامان چوری ہونے لگا، پوليس نے مقدمہ درج کرليا۔

پشاور کے میگا پراجیکٹ بی آر ٹی کے افتتاح سے پہلے ہی سامان چوری ہونے لگا، پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔ ايف آئی آر کے مطابق چوکیدار کی موجودگی میں لفٹ کے کاؤنٹر ویٹ چوری ہوئے، جن کی قيمت 3 لاکھ روپے ہے۔

پراجیکٹ منیجر کی مدعیت میں نامعلوم افراد کیخلاف درج ایف آئی آر میں مزید لکھا گیا ہے کہ کاؤنٹر ویٹ چوری ہونے کی وجہ سے لفٹ کو بھی نقصان پہنچا۔

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube