Wednesday, October 21, 2020  | 3 Rabiulawal, 1442
ہوم   > پاکستان

پنجگور میں دہشتگردوں کی فائرنگ، سیکیورٹی فورسز کی 3جوان شہید

SAMAA | - Posted: Jul 14, 2020 | Last Updated: 3 months ago
SAMAA |
Posted: Jul 14, 2020 | Last Updated: 3 months ago

فوٹو: اے ایف پی

بلوچستان کے ضلع پنجگور ميں دہشت گردوں نے سیکیورٹی فورسز پر فائرنگ کر دی جس کے باعث 3 جوان شہید ہوگئے۔

آئی ايس پی آر کے مطابق سیکیورٹی فورسز کا قافلہ معمول کے گشت پر تھا کہ دہشت گردوں نے حملہ کر دیا۔

دہشت گردوں کی فائرنگ سے 8 زخمی بھی ہوئے۔

ایک افسر سمیت 5 زخمیوں کی حالت تشویشناک ہے جنہیں سی ایم ایچ کوئٹہ منتقل کر دیا گیا۔

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے :

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube