Sunday, August 9, 2020  | 18 Zilhaj, 1441
ہوم   > پاکستان

بلوچستان میں کروڑوں روپے مالیت کی چرس پکڑی گئی

SAMAA | - Posted: Jul 14, 2020 | Last Updated: 4 weeks ago
SAMAA |
Posted: Jul 14, 2020 | Last Updated: 4 weeks ago

کسٹم حکام نے بلوچستان کے مختلف علاقوں میں کارروائیوں کے دوران بھاری مقدار میں منیشات کی اسمگلنگ ناکام بنادی، کروڑوں روپے مالیت کی 1600 کلو چرس قبضے میں لے لی۔

کوئٹہ میں کسٹمز نے ٹرک کے خفیہ خانوں سے اعلیٰ ترین کوالٹی کی ایک ٹن چرس برآمد کرلی، تاہم کوئی گرفتاری عمل میں نہ آسکی، برآمد کی گئی منشیات کی عالمی منڈی میں قیمت کروڑوں روپے ہے۔

ترجمان کسٹمز کے مطابق گزشتہ چند دنوں میں 1600 کلو گرام چرس برآمد کی گئی، جس کی قیمت تقریباً 30 کروڑ بنتی ہے۔

کٹسم سبی نے ایک کارروائی میں 25 کلو گرام اعلیٰ کوالٹی کی چرس اسمگل کرنے کی کوشش ناکام بنادی جبکہ 2 ملزمان گرفتار بھی کرلئے۔

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube