Friday, October 30, 2020  | 12 Rabiulawal, 1442
ہوم   > پاکستان

گوجرانوالہ: سی ٹی ڈی کی کارروائی، 3 مبینہ دہشت گرد گرفتار

SAMAA | - Posted: Jul 14, 2020 | Last Updated: 4 months ago
SAMAA |
Posted: Jul 14, 2020 | Last Updated: 4 months ago

 

فائل فوٹو: پولیس جائے وقوعہ پر موجود

محکمہ انسداد دہشت گردی نے گوجرانوالہ میں کارروائی کے دوران 3 مبینہ دہشت گردوں کو گرفتار کرلیا۔

ترجمان سی ٹی ڈی کے مطابق گرفتار دہشت گردوں کے قبضہ سے دھماکا خیز مواد اور ڈیٹونیٹر برآمد ہوئے ہيں۔ دہشت گردوں کا تعلق کالعدم تنظیم سے بتایا گیا ہے۔

ترجمان نے مزید بتایا کہ رفتاردہشت گردوں میں محمد صادق، عبدالمالک اور مجاہد اقبال شامل ہيں۔ دہشت گرد گوجرانوالہ میں دہشت گردی کا منصوبہ بنا رہے تھے۔ دہشت گردوں کے قبضہ سے حساس تنصیبات کی معلومات بھی برآمد ہوئی ہیں۔

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے :

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube