Thursday, August 6, 2020  | 15 Zilhaj, 1441
ہوم   > ویڈیو

عزیربلوچ کے درپر ن لیگ بھی گئی تھی، شرجیل میمن

SAMAA | - Posted: Jul 14, 2020 | Last Updated: 3 weeks ago
Posted: Jul 14, 2020 | Last Updated: 3 weeks ago

ندیم ملک لائیو میں مصدق ملک اور ولیداقبال سے مباحثہ

ہم اکيلے تھوڑی عزير کے در پر گئے تھے، ن ليگ بھی گئی تھی، پی پی رہنماء شرجيل ميمن کی پروگرام نديم ملک لائيور ميں گفتگو۔ ن ليگ کے مصدق ملک نے جواباً کہا کہ جب حکومتيں فيل ہو رہی ہوں تو علاقے کے لوگ اپنے مسائل حل کرانے کیلئے بدمعاش ٹائپ کے لوگوں کو تلاش کرتے ہيں۔ پی ٹی آئی کے وليد اقبال بولے جرائم پيشہ عناصر اور سياستدانوں کا گٹھ جوڑ کسی صورت نہيں ہونا چاہئے۔ مزید کیا کہنا تھا آپ بھی سنیں۔

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube