Thursday, August 6, 2020  | 15 Zilhaj, 1441
ہوم   > ویڈیو

فوادچوہدری اپنی وزارت پر توجہ دیں، مولاناطاہراشرف کی کڑی تنقید

SAMAA | - Posted: Jul 13, 2020 | Last Updated: 3 weeks ago
SAMAA |
Posted: Jul 13, 2020 | Last Updated: 3 weeks ago

چاند کی رویت کے تعین کااختیار رویت ہلال کمیٹی کاہے

مولانا طاہر اشرفی کی فواد چوہدری پر کڑی تنقيد، ڈيرہ غازی خان ميں ميڈيا سے گفتگو ميں کہا وفاقی وزیر چوکے چھکے مارنے کے بجائے اپنی وزارت پر توجہ دیں، انہیں رویت ہلال کمیٹی کے معاملات میں مداخلت نہیں کرنی چاہئے، چاند کی رویت کے تعین کا اختیار رویت ہلال کمیٹی کا ہے۔

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube