Sunday, August 9, 2020  | 18 Zilhaj, 1441
ہوم   > پریس ریلیز

واہگہ بارڈر تجارت کیلئے 15جولائی سے کھولا جائے گا

SAMAA | - Posted: Jul 13, 2020 | Last Updated: 4 weeks ago
Posted: Jul 13, 2020 | Last Updated: 4 weeks ago

Wagah border Lahore

افغان ٹرانزٹ ٹریڈ کی بحالی کے پیش نظر حکومت نے تجارت کیلئے واہگہ بارڈر 15 جولائی سے کھولنے کا فیصلہ کرلیا۔

ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق فیصلہ افغان حکومت کی خصوصی درخواست پر کیا گیا جس کے بعد افغان ٹرانزٹ ٹریڈ کیلئے واہگہ بارڈر کو 15 جولاٸی سے معاہدے کے تحت کھولا جا رہا ہے۔

کرونا وائرس کے پیش نظر تمام ایس او پیز اور پروٹو کولز کا خیال رکھا جائے گا۔

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube