Thursday, August 13, 2020  | 22 Zilhaj, 1441
ہوم   > پاکستان

راولپنڈی:مزیدعلاقوں میں لاک ڈاؤن کا فیصلہ

SAMAA | - Posted: Jul 10, 2020 | Last Updated: 1 month ago
SAMAA |
Posted: Jul 10, 2020 | Last Updated: 1 month ago

لاک ڈاؤن 24 جولائی تک جاری رہے گا۔

کرونا کے بڑھتے ہوئے کیسزکےباعث راولپنڈی کے مزید 3 علاقوں میں لاک ڈاون کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

راول پنڈی میں ڈھوک کھبہ،گلستان کالونی، رینج روڈ لین نمبر 4 پی آئی اےکالونی میں لاک ڈاؤن کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

اسمارٹ لاک ڈاؤن والےعلاقوں میں کھانے پینےاور فارمیسی کھلے رہے گی۔

ڈی سی او راول پنڈی انوارالحق کے مطابق ان علاقوں کوآج رات سے بند کردیا جائے گا،اسمارٹ لاک ڈاؤن 24 جولائی تک جاری رہے گا۔

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube