Friday, September 25, 2020  | 6 Safar, 1442
ہوم   > پاکستان

اسٹاک ایکسچنج پردہشتگردی کا واقعہ، سہولت کاروں کاسراغ لگالیا گیا

SAMAA | - Posted: Jul 9, 2020 | Last Updated: 3 months ago
Posted: Jul 9, 2020 | Last Updated: 3 months ago

تحقیقاتی اداروں نے پاکستان اسٹاک ایکسچنج پر حملہ کرنے والے دہشت گردوں کے سہولت کاروں کا سراغ لگا لیا ہے۔

اسٹاک ايکسچينج پر حملے کی چھان بين کرنے والی ٹيموں کی اہم بيٹھک لگی جس ميں تفتيش کے ديگر پہلوؤں پر غور کيا گيا۔

حکام کے مطابق حملہ آوروں کے زير استعمال تمام موبائل فون نمبرز کسی اور کے نام پر رجسٹرڈ تھے جو بھاری رقم ديکر حاصل کيے گئے تھے۔ موبائل سميں دوسرے صوبے سے لی گئی تھيی، سہولت کاروں کا سراغ لگا ليا ہے جس کی بنياد پر جيل ميں کالعدم تنظيموں کے قيديوں سے بھی پوچھ گچھ کی جائےگی۔

سی ٹی ڈی کے زير حراست ايک درجن سے زائد افراد سے بھی تفتيش کی جا رہی ہے۔

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube