Tuesday, August 11, 2020  | 20 Zilhaj, 1441
ہوم   > پاکستان

بچوں کا دودھ چوری کرنے کاالزام، 8سالہ گھريلو ملازمہ پرتشدد

SAMAA | - Posted: Jul 9, 2020 | Last Updated: 1 month ago
Posted: Jul 9, 2020 | Last Updated: 1 month ago

فوٹو: سماء ڈیجیٹل

بچوں کا دودھ چوری کرنے کے الزام پر مالک نے 8 سالہ گھریلو ملازمہ کو مبینہ تشدد کا نشانہ بنا ڈالا۔

چائلڈ پروٹیکشن بیورو نے بچی کو بازیاب کرا لیا ہے۔ پڑوسی نے بچی کی چیخوں کی آواز سن کر چائلڈ پروٹیکشن بیورو والوں کو کال کردی۔

چائلڈ پروٹيکشن بيورو کے چيئرپرسن کا کہنا تھا کہ بچی کے جسم پر تشدد کے نشانات ہیں۔ عدالت میں پیشی کے بعد میڈیکل اور ایف آئی آر درج کرائی جائے گی۔

واقعہ لاہور کے واپڈا ٹاؤن میں پیش آیا جہاں حماد رضا نامی شخص گھر کی صفائی کے لیے ملازمہ کو ماہانہ 8ہزار روپے دیتا ہے۔

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube