Saturday, October 31, 2020  | 13 Rabiulawal, 1442
ہوم   > پاکستان

فیصل آباد:پولیس اہلکار دیوار پھلانگ گھرمیں داخل، بزرگ شخص پرتشدد

SAMAA | - Posted: Jul 9, 2020 | Last Updated: 4 months ago
Posted: Jul 9, 2020 | Last Updated: 4 months ago

ویڈیو منظر عام پر آگئی

فیصل آباد کے علاقے پینسرہ میں پولیس اہلکار ديوار پھلانگ کر گھر میں داخل ہوا اور بزرگ شخص کو تشدد کے بعد اٹھا کر دیوار سے باہر پھینک ديا۔

چادر و چار دیواری کا تقدس پامال کرنے کی پولیس اہلکار کی ویڈیو منظر عام پر آگئی۔

ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ کس طرح اہلکار نے بزرگ شخص کو تشدد کے بعد اٹھا کر دیوار سے باہر پھینکا اور گھسیٹتا ہوا لے گیا۔ پولیس اہلکار کے ساتھیوں نے خواتین کے ساتھ بدتمیزی کی اور گھر کا سامان بھی باہر پھینک دیا۔

متاثرہ خاندان کا کہنا ہے کہ جگہ کا تنازعہ چل رہا ہے جس کا عدالتی اسٹے بھی لے رکھا ہے۔

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے :

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube