Wednesday, October 21, 2020  | 3 Rabiulawal, 1442
ہوم   > پاکستان

مادر ملت فاطمہ جناح کی برسی

SAMAA | - Posted: Jul 9, 2020 | Last Updated: 3 months ago
SAMAA |
Posted: Jul 9, 2020 | Last Updated: 3 months ago

انہیں مادر ملت کا خطاب ملا

ملک بھر میں مادر ملت محترمہ فاطمہ جناح کی 50 ویں برسی عقیدت و احترام کے ساتھ آج منائی جا رہی ہے ۔ محترمہ فاطمہ جناحؒ 30جولائی 1893ء کو کراچی میں پیدا ہوئیں۔ محترمہ فاطمہ جناح نے تحریک پاکستان میں کلیدی کردار ادا کیا ۔ وہ اپنے بھائی قائد اعظم محمد علی جناحؒ کے شانہ بشانہ چلتی رہیں۔ انہوں نے برصغیر کی خواتین کو ایک پلیٹ فارم پر متحد کیا۔

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے :

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube