Wednesday, October 21, 2020  | 3 Rabiulawal, 1442
ہوم   > پاکستان

معاشرےکا دکھ بانٹنے والےعبدالستار ایدھی کی آج چوتھی برسی

SAMAA | - Posted: Jul 8, 2020 | Last Updated: 3 months ago
SAMAA |
Posted: Jul 8, 2020 | Last Updated: 3 months ago

دکھی انسانیت کی خدمت ایدھی کا مقصد حیات تھا

عالمی شہرت یافتہ عظیم سماجی رہنما عبدالستار ایدھی کو ہم سے بچھڑے 4 سال بیت گئے ہیں۔ عبدالستار ایدھی نے چھوٹی عمر میں ہی اپنے سے پہلے دوسروں کی مدد کرنا سیکھ لیا تھا، یہ بات آگے کی زندگی میں ایدھی صاحب کے لیے کامیابی کی کنجی ثابت ہوئی اور پھر  عبدالستار ایدھی نے اپنی زندگی کے 65 برس دکھی انسانیت کی خدمت میں گزارے۔

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے :

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube