Thursday, January 20, 2022  | 16 Jamadilakhir, 1443

صوابی:پولیس اور ملزمان کےدرمیان فائرنگ،ڈی ایس پی شہید

SAMAA | - Posted: Jul 8, 2020 | Last Updated: 2 years ago
SAMAA |
Posted: Jul 8, 2020 | Last Updated: 2 years ago

صوابی کےعلاقے کالوخان کےعلاقے احد کلے میں پولیس اور اشتہاری ملزمان کے مابین فائرنگ کے تبادلے میں ڈی ایس پی رزڑ علامہ اقبال شہید ہوگئے۔

ڈی پی او عمران شاہد نے بتایا کہ صوابی میں ملزمان کی فائرنگ سے ڈی ایس پی رزڑ علامہ اقبال شہید ہوگئے ہیں۔ پولیس کی جوابی فائرنگ سے ملزم نصیر مارا ہوگیا۔

ڈی پی او عمران شاہد نے بتایا کہ ایک ملزم زخمی حالت میں فرار ہوگیا جس کی گرفتاری کےلیےعلاقے میں سرچ آپریشن جاری ہے۔

WhatsApp FaceBook
تازہ ترین
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube