Thursday, August 6, 2020  | 15 Zilhaj, 1441
ہوم   > پاکستان

پشاور: خاتون کی آئس نشے کا انجکشن لگاتے ہوئے ویڈیو وائرل

SAMAA | - Posted: Jul 7, 2020 | Last Updated: 1 month ago
SAMAA |
Posted: Jul 7, 2020 | Last Updated: 1 month ago

پشاور میں لڑکیاں بھی آئس نشے کی لت میں مبتلا ہونے لگیں، خاتون کی عوامی پارک میں خود کو انجکشن لگانے کی ویڈیو وائرل ہوگئی، خاتون نے پولیس رائیڈرز پر آئس فروخت کرنے کا الزام لگادیا۔

پشاور میں کھلم کھلا نشے کا استعمال ہورہا ہے، خاتون کی نشہ کرنے کی ویڈیو وائرل ہوگئی۔ متاثرہ خاتون کہتی ہے سکون کیلئے آئس نشے کا استعمال کرتی ہے جو اسے پولیس کے اہلکار فراہم کرتے ہیں۔

ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی تو ایس ایس پی آپریشنز نے معاملے کی انکوائری شروع کردی۔

گزشتہ سال بھی خیبرپختونخوا سے ایک خاتون کی ایسی ہی ویڈیو منظر عام پر آئی تھی جس کے کچھ عرصے بعد اسے قتل کردیا گیا۔

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube