Wednesday, June 16, 2021  | 5 ZUL-QAADAH, 1442

کراچی میں مزید بارشوں کی پیشگوئی

SAMAA | - Posted: Jul 6, 2020 | Last Updated: 11 months ago
SAMAA |
Posted: Jul 6, 2020 | Last Updated: 11 months ago

کراچی میں آج رات بادل پھر برسيں گے جبکہ 7 اور 8 جولائی کو بھی تيز بارش ہوگی۔

محکمہ موسميات کے ڈائريکٹر جنرل سردار سرفراز کہتے ہيں کہ کراچی کے جنوب بدين اور ٹھٹھہ ميں بارش کا سسٹم موجود ہے۔ نشيبی علاقوں ميں اربنگ فلڈنگ کے خدشات موجود ہيں۔

انہوں نے بتایا کہ مون سون کے 3 سے 4 اسپيل ہوں گے جس میں ٹھٹھہ، حيدر آباد، نواب شاہ سميت اندرون سندھ بھی بارش ہوگی۔

واضح رہے کہ کراچی میں 6 جولائی کی دوپہر مون سون کی پہلی بارش ہوئی جس کے بعد شہر کا موسم خوشگوار ہوگیا۔

بارش کے باعث مختلف حادثات میں 3 افراد جاں بحق ہوگئے جبکہ کئی علاقے تیلاب کا منظر پیش کرنے لگے۔

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے :

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube