Wednesday, August 5, 2020  | 14 Zilhaj, 1441
ہوم   > پاکستان

ایبٹ آباد میں جیپ کھائی میں جاگری، 7افراد جاں بحق

SAMAA | - Posted: Jul 2, 2020 | Last Updated: 1 month ago
SAMAA |
Posted: Jul 2, 2020 | Last Updated: 1 month ago

زیارت پر جانیوالے 8 افراد زخمی بھی ہوئے

ايبٹ آباد ميں تیز رفتار جيپ کھائی ميں جا گری، حادثے ميں 7 افراد جاں بحق اور 8 زخمی ہوگئے، جاں بحق افراد میں ایک ہی خاندان کے خواتین اور بچے شامل ہیں۔

ایبٹ آباد کے علاقہ لورہ سے بٹنگی جانیوالی جیپ کھائی میں جاگری، حادثے میں 7 افراد جاں بحق اور 8 زخمی ہوگئے، جاں بحق اور زخمیوں کا تعلق ایک ہی خاندان سے ہے۔

ریسکیو اہلکاروں کے مطابق زخمیوں کو تحصیل ہیڈکوارٹر اسپتال لورہ منتقل کردیا گیا، مرنیوالے تمام افراد خواتین اور بچے ہیں۔

پولیس کے مطابق گھنٹیاں کھوڑیاں میں زیارت پر جانیوالے جیپ ڈرائیور سے بے قابو ہو کر کھائی میں گری، مقامی افراد اور پولیس نے کھائی سے لاشوں اور زخمیوں کو نکالا۔

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube