Wednesday, August 5, 2020  | 14 Zilhaj, 1441
ہوم   > پاکستان

جمعہ سے ملک بھر میں مون سون بارشوں کا امکان

SAMAA | - Posted: Jul 1, 2020 | Last Updated: 1 month ago
SAMAA |
Posted: Jul 1, 2020 | Last Updated: 1 month ago

محکمہ موسمیات نے جمعہ سے ملک کے بالائی اور وسطی علاقوں میں مون سون بارشوں کی پیش گوئی کی ہے۔

محکمہ موسمیات کی جانب سے جاری بیان کے مطابق جمعہ کی رات سے کشمیر، گلگت بلتستان، اسلام آباد، پنجاب اور خیبر پخرونخوا میں ہوا کے ساتھ بوندھا باندھی اور بارشوں کا امکان ہے جس کے نتیجے میں گرمی کی موجودہ لہر میں کمی آئے گی۔

اس کے ساتھ بلوچستان کے علاقوں ژوب، بارکھان، لورارئی، موسیٰ خیل، سبی اور کوہلو سمیت سندھ کے اضلاع سکھر، جیکب آباد، لاڑکانہ، میرپور خاص اور بینظیر آباد میں ہفتے کی شام کو گرد آلود ہواؤں کے ساتھ بارشیں متوقع ہیں۔

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube